ساہیوال، پُل بازار سے نوجوان کی لاش برآمد

ساہیوال(ایس این این) پولیس تھانہ سٹی نے نہر لو ئر باری دو آب پل بازار سے ایک32سالہ نوجوان کی لاش بر آمد کر لی ہے ۔نوجوان کی لاش پولیس نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی ۔متوفی کی موت کا معمہ حل نہیں ہو سکا کہ قتل یا خود کشی ہے۔پولیس ابھی تک متوفی کے ورثاء کا سراغ بھی نہیں لگا سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں