ساہیوال، ڈاکٹر نے کلینک پر خاتون کی عزت لوٹ لی

ساہیوال(ایس این این) پل بازار میں ڈاکٹر کے کلینک پر ایک شادی شدہ خاتون رخسانہ بی بی کی آبرو لوٹ لی گئی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک محنت کش محمد شفیق کی بیوی رخسانہ پل بازار میں ڈاکٹر خالد کے کلینک پر کمسن مریضہ بچی کو دکھانے کیلئے آئی تو ڈاکٹر خالد نے گھر پر نوکرانی رکھنے کا جھانسہ دے کر اپنے کلینک کی اوپر والی منزل پر بھیج دیا اور چھری دکھا کر زبر دستی آبرو لوٹ لی۔پولیس تھانہ سٹی نے رخسانہ کے خاوند محمد شفیق کی مد عیت میں مقدمہ376 ت پ درج کر کے ملزم ڈاکٹر خالد کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں