ساہیوال(ایس این این) ڈی سی ساہیوال کی ہدایات کی روشنی میں گرلز کالج روڈ ساہیوال اور جامعہ فریدیہ روڈ پر واقع شاپنگ مال اور پیزا شاپ کو کورونا ویکسینیشن کے بغیر آنے والے گاہکوں کو سروسز دینے پر سیل کر دیا گیا.معروف شاپنگ مال اور پیزا شاپ ویکسینیشن نہ کروانے والےصارفین کو بھی سروسز فراہم کر رہے تھے.
