ساہیوال، صدر بازار میں گارڈ نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

ساہیوال(ایس این این) صدر بازار میں ایک 40سالہ رکشہ ڈرائیور عدیل کو سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار دی۔عدیل احمد کو بے ہوشی کی حالت میں ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال دا خل کرا دیا ہے ۔پولیس تھانہ سٹی نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے ۔تاہم سیکیورٹی گارڈ کے رکشہ ڈرائیور کو گولی مارنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔رکشہ ڈرایئور چک92۔سکس آر کا رہائشی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں