ساہیوال، 2 بچوں سے زیادتی، زیادتی کی ویڈیو برآمد

ساہیوال(ایس این این) مدینہ ٹاؤن کوٹ خادم علی شاہ میں گڑوی پل کے ایک محنت کش بچے ابرار حسین ملازم کو اقبال چنا شاپ کا آرڈر لینے کے بہانے ایک خاتون زرینہ نے بلوایا اور بعد میں اللہ ودھایا اور اسکے تین ساتھیوں نے ابرار حسین کو بر ہنہ کر کے باری باری اجتماعی زیادتی کی اور فرار ہو گئے اورویڈیو فلم بھی بنائی تشدد کر کے زخمی کر دیا۔چک52۔فائیو ایل میں18سالہ طالب علم ذیشان حیدر کو زمیندار کا بیٹا وقار شاہ دھوکہ سے اسلحہ کے زور پر کمرہ میں لے گیا ارو زبر دستی بدفعلی کی اور فرار ہو گئے پولیس فرید ٹائون اور پولیس یوسف والہ نے دو مقدمات 377ت پ ابرار حسین اور محمد رفیق کی مد عیت میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور دو ملزموں وقار شاہ اور اللہ ودھایا کو گرفتار کر لیا اور تین ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں