ساہیوال، کمسن طالبہ پر مجرمانہ حملہ، ملزم گرفتار

ساہیوال(ایس این این) نواحی چک93۔نائن ایل میں 15سالہ (ط) سے جبر ا آبرو ریزی کی کوشش بچی کے شور و چیخ پر دیہاتیوں نے ملزم مٹھو ماچھی کو قابو کر لیا ،مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ بہادر علی نامی شخص کی بیٹی کمسن طالبہ بازار سے خریداری کیلئے گئی تو ملزم نے دھوکہ سے کمرہ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔بچی کے شور پر دیہاتی آگئے اور ملزم کو قابو کر لیا۔پولیس تھانہ یوسف والہ نے مقدمہ 376اور511 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں