ساہیوال، ٹرک اور لوڈر میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) جی ٹی روڈ ویو موڑ کے قریب تیز رفتار شہہ زور لوڈر گاڑی اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں 30سالہ ڈرائیور ذیشان ہلاک جبکہ کنڈیکٹر شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس غلہ منڈی نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک بھی قبضہ میں لے لیا اور لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال شفٹ کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں