ساہیوال، فرسٹ ائیر کا طالب علم دیوار تلے دب کر جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) نواحی گاؤں رنگ شاہ میں دیوار تلے دب کر فرسٹ ائیر کا طالب علم امتیاز احمد جاں بحق ۔واقعات کے مطابق رنگ شاہ کے زمیندار محمد یار کا بیٹا گلی سے گزر رہا تھا کہ بوسیدہ دیوار اس پرآن گری اور وہ ملبے تے دب گیا. طالب علم کوملبے سے نکال کر بے ہوشی کی حالت میں ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال لایا گیا جہاں وہ ایمر جنسی میں دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں