ساہیوال، ہائی سکول کا طالب علم اچانگ گر کر جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) گورنمنٹ ہائی سکول کا 13 سالہ طالبعلم گراؤنڈ میں انتقال کر گیا. نویں جماعت کا طالب علم کاشف جو محلہ راجپورہ کا رہائشی تھا چھٹی کے بعد گراؤنڈ میں کھڑا تھا کہ اچانک گر گیا اور موقع پر ہی انتقال کر گیا. طالب علم کی موت کاسبب معلوم نہیں ہو سکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں