ساہیوال، کمسن بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

ساہیوال(ایس این این) نواحی چک93۔سکس آرمیں ایک ہئیر سلون پر 9سالہ بچے سے زیادتی مقدمہ درج ملزم گرفتار کرلیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ محمد وسیم کا 9سالہ بیٹا حسن ہئیر سلون کے ساتھ دوکان پر بسکٹ لینے گیا تو ملزم نے بچے کو ورغلاء کر کمرہ میں بند کر کے پستول دکھا کر زبر دستی بد فعلی کی ۔بچے کے شور پر ملزم بھاگ گیا۔پولیس فرید ٹائون نے مقدمہ بچے کے باپ محمد وسیم کی مد عیت میں376 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں