ساہیوال، کورونا کے 2 مریض دم توڑ گئے

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کورونا ایمر جنسی آئسو لیشن وارڈ میں کورونا پازیٹو غفار اور کورونا کی مشتبہ ثریا بھی دم توڑ گئے۔
جبکہ اس وقت آئسو لیشن وارڈ میں کورونا سے متا ثرہ 28 مریض دا خل کیے گئے ہیں جن میں 6پازیٹو ہیں ۔جبکہ میڈیکل وارڈ میں بھی کورونا کے 7مریض زیر علاج ہیں۔جبکہ ضلع ساہیوال میں اس وقت 300سے زائد کورونا کے مریضوں کو ان کے گھروں میں آئسو لیٹ کیا گیا ہے ۔یہ بات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبد المجید نیازی نے بتائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں