ساہیوال، کم سن لڑکے سے زیادتی، 2 افراد گرفتار

ساہیوال(ایس این این) نواحی گائوں کوڑے شاہ زیریں میں ایک محنت کش کے کمسن بیٹے محمد عثمان سے دو نواجوں کی جبرا زیادتی دو افراد گرفتار کرلئے گئے۔واقعات کے مطابق ملزم محمد اعظم اور ظفر اقبال کمسن بچے محمد عثمان کو دھوکہ دہی سے اپنے ہمراہ ٹیوب ویل طاہر رحمانی پر لے گئے اور بچے سے زبر دستی زیادتی کی اور بچے کو چیخ و پکار کر تے ہوئے فصل جوار میں پھینک کر ملزم فرار ہو گئے۔پولیس نور شاہ نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزموں محمد اعظم اور ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں