ساہیوال(ایس این این) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال نے گورنمنٹ ہائی سکول چک17۔گیارہ ایل کے ہیڈ ماسٹر عمر سادل شاکر کو چائلڈ لیبر کے الزام میں معطل کر دیا ہے اور معطل کر کے محکمانہ تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔محکمہ تعلیم کی ایک ٹیم نے جب چھاپہ مارا تو مذکورہ ہیڈ ماسٹر بچوں سے بد سلوکی کرتے ہوئے اُن سے کام کروانے اور چائلدڈ لیبر کا مر تکب پایا گیا۔
