ساہیوال، ٹریفک حادثات 2 افراد جاں بحق

ساہیوال(این این آئی) جی ٹی روڈ پر داد فتیانہ کے قریب ٹریفک حادثات 80سالہ ریٹائرڈ آفیسر اور16سالہ طالب علم جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق کار اور موٹر سائیکل کے دو الگ حادثات میں محمد اشرف 80سالہ اور شمس پورہ کی16سالہ طالب علم علی نفیس کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال ایمر جنسی وارڈ میں لایا گیا مگر دونوں نے ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ دیا۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں