اوکاڑہ، اوباش نوجوانوں کی بکری سے بدفعلی

اوکاڑہ(ایس این این) اوکاڑہ کے نواحی علاقے تھانہ ستگھرہ میں بکری سے درندگی، اوباش نوجوانوں کی بکری سے بد فعلی.وقوعہ کے مطابق محمد نعیم کا چار ساتھیوں کے ہمراہ بکری سے درندگی کا مظاہرہ۔ملزمان بکری سے بد فعلی کرنے کیساتھ اس پر تشدد بھی کرتے رہے۔تمام ملزمان نے باری باری بکری سے بد فعلی کی۔زیادتی اور تشدد سے بکری موقع پرہی مر گئی۔تھانہ ستگھرہ پولیس نے بد فعلی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں