ساہیوال، دیپالپور بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی

ساہیوال(بیورورپورٹ)شہر کے بارونق دیپالپور بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،جدید ہتھیاروں سے لیس 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو بینی بٹ نامی دکاندار سے 4 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار،پولیس صدر اور سٹی سرکل میں نان سٹاپ ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے میں بری طرح ناکام،شہر اور گردونواح میں ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں سے شہری پریشان،ڈی پی اوساہیوال محمدکاشف اسلم سے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں