ساہیوال(ایس این این)ساہیوال بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحان کے لیے امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں. رول نمبر سلپس اس لنک سے ڈاؤن لوڈکی جا سکتی ہیں.رول نمبر سلپ کے لیے کلک کریں ریگولر طلبا اپنے اداروں سے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں.
