پنجگور (انٹر نیٹ نیوز) پنجگور میں ایف سی اہلکاروں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی اہلکاروں کے قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں ایف سی اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں 3 ایف سی اہلکار شہید جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments