ساہیوال، کورونا کے 4 مریض جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ٹیچنگ ہسپتال کرونا ایمر جنسی وارڈ میں مزید چار مریض جاں بحق ہو گئے 23آئسولیشن وارڈ میں دا خل کئے گئے جن میں کرونا کے پانچ پازیٹو مریض ہیں۔مر نے والوں میں 70سالہ عبد الغفور،33سالہ شہزاد احمد،45سالہ حق نواز اور85سالہ نصیر اختر شامل ہیں ۔رواں ماہ میں اب تک کرونا کے سبب 70مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں