فلسطین کے حق میں ریلی، شکیل نیازی کی زبان پھسل گئی

ساہیوال(ایس این این) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شکیل خان نیازی کی زبان پھسل گئی. فلسطین کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران اسرائیل کو کوسنے کی بجائے فلسطین پر برس پڑے. ریلی کے دوران شکیل خان نیازی نے اسرائیل کے لیے ملیا میٹ ہونے کے الفاظ استعمال کرنے تھے تا ہم جلد بازی اور جذبات میں انھوں نے فلسطین کے لیے یہ الفاظ استعمال کر ڈالے. جس پر بعد ازاں ایک کارکن نے ان کی توجہ دلائی تو وہ ‘اوہ’ کہ کر آ گے بڑھ گئے. شکیل خان نیازی کی یہ ویڈیو وائرل ہو چکی ہے.
ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں