ساہیوال میں بارش سے موسم خوشگوار

ساہیوال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے. آج سہ پہر شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے. بارش سے موسم خوشگوار ہو چکاہے اور شہری قربانی کے گوشت سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ مختلف پکوانوں کی دکانوں کا رخ کر رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں