ساہیوال، مذہبی منافرت پھیلانے پر امام مسجد گرفتار

ساہیوال(ایس این این) پولیس ہڑ پہ نے چک 7۔گیارہ ایل میں منافرت پھیلانے کی تقریر کر نے کے الزام میں امام مسجد قاری محمد عمران جٹ کو گرفتار کر لیا.ملزم لاؤڈ اسپیکر پر منافرت پھیلانے کی تقریر کر رہا تھا کہ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ۔پولیس ہڑ پہ نے مقدمہ6ساؤنڈ سسٹم ایکٹ درج کر کے قاری محمد عمران جٹ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں