ساہیوال، سکولز میں طلبا کے گروپس اور اوقات کا شیڈول جاری

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کھلنے کا مکمل شیڈول جاری کر دیا. طلبا ہفتے میں دو دن گروپس کی صورت میں سکول آئیں گے. محکمہ تعلیم ساہیوال نے درج ذیل شیڈول جاری کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں