ساہیوال، کورونا کے 4 مریض جاں بحق، تعداد 55 ہو گئی

ساہیوال(ایس این این) کورونا آئسو لیشن وارڈ میں مزید چار مریض جاں بحق جن میں بشیر ٹاؤن 90سالہ اقبال بی بی ،سکیم نمبر3فرید ٹاؤن کا70سالہ منیر احمد، چک۔82۔نو ایل کی 50 سالہ زینب اوراعوان ٹاؤن کے 46سالہ انعام شامل ہیں۔اس طرح اب مر نے والوں کی تعداد رواں ماہ کے دوران 55 ہوگئی ہے جبکہ آئسو لیشن وارڈ میں 27مریض زیر علاج ہیں اور ان میں چار پازیٹو ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں