فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ساہیوال، ورکشاپ مالک سے 90 ہزار روپے چھین لیے گئے مئی 13, 2021May 13, 2021 0 تبصرے 204 مناظر ساہیوال(ایس این این) آج جی ٹی روڈ پر واقع چک52۔جی ڈی کی ورکشاپ میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دن دہاڑے ڈاکہ مار کر ورکشاپ مالک خادم حسین سے90ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی اور فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے۔