ساہیوال، کورونا کے 4 مزید مریض جاں بحق

سا ہیوال(ایس این این) ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کورونا آئسو لیشن وارڈ میں مزید چار مریض جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق کرونا آئسولیشن وارڈ میں کرونا کے مشتبہ فرید ٹائون کی75سالہ محمد اسلم،چک168۔نو ایل کی65سالہ رقیہ،عارف والہ کا62سالہ عبد الرشید اور عارف والہ کا65سالہ غلام سروروارڈ میں دم توڑ گئے۔اس طرح ماہ مئی کے 10ایام میں اب تک کرونا کی24مریض جاں بحق ہو چکے ہیں اور آئسولیشن وارڈ میں اس وقت31مریض دا خل ہیں جن میں کرونا کے پازیٹو 10مریض ہیں جن میں چار کی حالت نازک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں