ساہیوال، موبائل مارکیٹ واقعہ، انتظامیہ پر تنقید،شیخ اعجاز گرفتار

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال موبائل مارکیٹ میں ہونے والے واقعہ پر انتظامیہ پر تنقید کرنے پر ساہیوال کے سماجی و تاجر رہنما شیخ اعجاز کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے گئے. ڈی سی ساہیوالکی جانب سے جاری ہونے والے ایک آرڈر میں شیخ اعجاز کی گرفتاری ÷نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں.شیخ اعجاز نے گزشتہ روز موبائل مارکیٹ میں اے سی سرمد کی جانب سے بلدیہ ملازمین کی مدد سے تاجر وں پر تشدد کے بعد انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں