ساہیوال، حکومت کے خلاف تقریر، امام مسجد گرفتار

سا ہیوال(ایس این این) پولیس غلہ منڈی نے محلہ نور پارک کی ایک مسجد کے امام مولانا محمد نعیم صابرفریدی کو حکومت کے خلاف منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔اما م مسجد لاؤڈ اسپیکر پر کھلے عام تقریر کر رہے تھے ۔پولیس نے امام مسجد کو گرفتار کر کی6ساؤنڈ سسٹم ایکٹ مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں