ساہیوال، گدھا گاڑی سے ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

سا ہیوال(ایس این این) ساہیوال نیو فیصل آباد روڈ پر قطب شہانہ راوی پل کے قریب موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔واقعات کے مطابق چک661 گ ب کا سجاول اپنی بیوی زرینہ اور دو بچوں کے ہمراہ ساہیوال سے واپس اپنے چک جا رہے تھے کہ اندھیرے کے سبب گدھا گاڑی سے ٹکر ہو گئی ۔جس سے میں میاں بیوی اور بچے گہری کھائی میں جا گرے جس کے نتیجہ میں میاں بیوی بیوی مو قع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو بچے شدید زخمی ہوئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں