کورونا کے وار، 29 اپریل سے عید تک تمام تعلیمی ادارے بند

لاہور(ایس این این) کورونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے 26 اضلاع کے تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد باقی ماندہ اضلاع کے ادارے بھی 29 اپریل سے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق 29 اپریل سے عید الفطر کی تعطیلات تک پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں