ساہیوال(ایس این این) حکومت پنجاب نے کورونا کی 5 فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں تمام نجی ،سرکاری کالجز اور اکیڈمیز بند کرنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے. ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن سمیت 25 اضلاع کے کالجز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں. یہ فیصلہ نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ متوقع
#Pursuant to the decision taken in the meeting of National Coordination Committee on 23-04-2021, following directions are hereby issued for all #Public&Private Colleges, Universities and HEIs:@RajaYassirPTI@GovtofPunjabPK @GovtofPakistan pic.twitter.com/cuIDaDIGdk
— HED Punjab Official (@punjab_hed) April 24, 2021