حیدرآباد: بدین کے علاقے ٹنڈوباگو کے قریب تیز رفتار وین درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وین میں سوار افراد شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے جہاں ٹنڈو باگو کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین درخت سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری۔حادثے میں زخمی پانچ افراد کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments