ساہیوال، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،2 لڑکیوں سمیت 8 گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 8لڑکوں اورنائکہ سمیت دوکم عمرلڑکیوں کوگرفتارکرلیاتھانہ غلہ منڈی سے چند قدم کے فاصلہ پر آغابشیرٹاؤن میں نائکہ (م)نے اپنے گھرمیں فحاشی کااڈہ بنارکھاتھاجہاں پیشہ ورعورتوں سے جسم فروشی کروائی جارہی تھی پولیس نے چھاپہ مارکرخواتین میں 13سالہ (م)اور(ر)جبکہ مردوں میں ساجدعلی پربانہ،محمدجاویدجٹ،شہروزرحمانی،عمرجٹ،عثمان علی رحمانی،عبدالماجدجٹ،ظہیرنوازآرائیں،کاشف اشرف رحمانی کو گرفتارکرلیا.لیڈی کانسٹیبل نے نائکہ کے قبضہ سے وٹک رقم 13ہزار روپے بھی برآمدکرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں