ساہیوال، کورونا کے حملے، یونیورسٹی آف ساہیوال بند

ساہیوال(بیورورپورٹ)کورونا وائرس کے پیش نظریونیورسٹی آف ساہیوال 19سے 28 مارچ تک بند کردی گئی۔کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظرپہلے یونیورسٹی آف ساہیوال کا متاثرہ شعبہ اوراب اس کو مکمل طور پر بندکردیاگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: اے ای اوز کے خلاف انتقامی کارروائی شروع
یونیورسٹی 19 مارچ سے 28 مارچ تک بند رہے گی یونیورسٹی ذرائع کے مطابق اس عرصہ میں تدریسی عمل آن لائن کلاسسز کے ذریعے چلایا جائیگا۔یونیورسٹی کا 50 فیصد عملہ گھر سے تدریس کے فرائض سرانجام دیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں