ساہیوال(ایس این این) جہاز گراؤنڈ ساہیوال سمیت ساہیوال کے مختلف علاقوں میں کل صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی. میپکو کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق مختلف فیڈرز کی مرمت کے سلسلہ میں کل بجلی کی فراہمی منقطع رہے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں