چیچہ وطنی، کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) نیشنل ہائی وے نزد تاج محل کے سامنے کار کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ایک شخص جاں بحق.واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ایک شخص بائی پاس پر تاج محل کے قریب گلی کے کونے پر آ کر کچھ دیر رکنے کے بعد دوبارہ ون وے کی جانب بڑھا تو سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا.پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں