ساہیوال، کل سارا دن بجلی بند رہے گی

ساہیوال (سٹاف رپورٹر)132 کے وی گرڈ سٹیشن یوسف والا میں ضروری مرمت کی غرض سے ساہیوال میں 25 جون بروزِ جمعرات صبح6:00 بجے سے شام 06:00بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی ۔ آج میپکو کی ایک پریس ریلیز میں بتا یا گیا ہے کہ اِس کام کی وجہ سے 132 کے وی یوسف والا سے منسلک علاقے، کمیر، عارف والا، قبولہ، نور پور، ساہیوال 3، ساہیوال اولڈ، ساہیوال نیو فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں