ساہیوال، کرونا کے 10 میں سے ایک مریض جاں بحق

سا ہیوال(ایس این این) ایمر جنسی کرونا وارڈ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں کرونا کا مریض انتقال کر گیا۔ذرائع کے مطابق 55سالہ علی اکبر جو کرونا پازیٹو تھے آج صحت بحال نہ ہونے پر انتقال کر گئے.ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آئسو لیشن وارڈ‌میں کرونا کے 10مریض دا خل ہیں جن میں کرونا کے تین پازیٹو بھی ہیں۔جاں بحق ہونے والے علی اکبر کو6فروری کو کرونا پازیٹو آنے کے بعد داخل کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں