فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ساہیوال، گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی فروری 17, 2021February 17, 2021 ساہیوال (اایس این این) 18سالہ نوجوان لڑکی نے زہرپی کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 103/9-L میں 18سالہ نوجوان لڑکی مصباح نے گھریلو جھگڑے کے بعد کالاپتھر زہرپی کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔