ساہیوال،کرونا وائرس کے مشتبہ دو مریض جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کرونا ایمر جنسی وارڈ میں کرونا وائرس کے مشتبہ دو مریض عارف والا کے عبد الرزاق کی70سالہ بیوی بشیراں اور فرید ٹاون کے محمد علی کا 25سالہ بیٹا عبد الستار سول ہسپتال میں دم توڑ گئے۔دونوں کو کرونا کے مشتبہ ہونے کے سبب 4فروری کو آئسو لیشن وارڈ میں دا خل کیا گیا تھا۔اور اس وقت کرونا آئسو لیشن وارڈ میں 11مریض دا خل ہیں جن میں تین پازیٹو اور8مشتبہ مریض ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں