ملک بھر میں 6.4 زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(ایس این این)ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے.ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔شدت 6.4 اور زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔10 بج کر 04 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوگ گھروں سے باہر نکل آئے.ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ ساہیوال، لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد، سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما ادارے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 80 کلومیٹر تھی۔ آزاد کشمیر اور کے پی کے سے بھی لوگ استغفار پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ماہرین کے مطابق اس زلزلے کے آفٹر شاکس کا قوی امکان ہے.اسلام آباد میں بھی زلزلے کی شدت محسوس کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں