ساہیوال، اغوا ہونے والے ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ بازیاب

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ساجد مصطفٰی بازیاب. چند روز قبل اغوا ہونے والے چائلڈ اسپیشلسٹ کو ان کے کلینک کے قریب سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا گیا تھا. ساجد مصطفے کے اغوا پر ڈاکٹرز نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے رکھی تھی. پولیس نے آج انھیں بازیاب کروا لیا ہے اور وہ بحافظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.زرائع کے مطابق ان کی بازیابی تاوان کی ادائیگی کے بعد ہوئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں