ساہیوال(بیورورپورٹ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان جمعہ 29جنوری کو ساہیوال کا دورہ کرینگے۔ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ساہیوال میں اربوں روپے کے تر قیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ضلعی انتظامیہ اس ضمن میںوزیر اعظم کے دورے کے انتظامات کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے.
