ساہیوال، اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی

ساہیوال(ایس این این) خاتون سے اسلحہ کے زورپر زیادتی،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 89/12-Lمیں محمدافضل کی شادی شدہ بیٹی گھرمیں اکیلی موجودتھی اوراس کاخاوندڈیرہ مویشیاں میں جاکرسوگیارات 12:30بجے دیہہ ہذاکارہائشی ذاکرحسین اس کے کمرہ میں داخل ہوگیااورپسٹل دکھاکرجگالیااورکہا کہ آوازنہیں نکالنی اورزیادتی کرکے جاتے ہوئے دھمکی دی کہ اگرکسی کوبتایاتوجان سے ماردوں گا۔پولیس نے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں