ساہیوال، اوباشوں کی کم سن بچے سے اجتماعی بد فعلی

ساہیوال(بیورورپورٹ)اوباشوں کو معصوم بچے سے اجتماعی بدفعلی،گلہ دباکربدفعلی کرتے رہے،پولیس کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے،مقدمہ درج کرلیاگیا۔نواحی علاقہ 108/9ایل میں فروٹ فروش کے 10سالہ بیٹے کومحمدرمضان اورشان علی نے گھرچھوڑنے کے بہانے موٹرسائیکل پر بٹھالیااورڈرادھمکاکرسنسان جگہ پر لے گئے جہاں ملزموں نے بچہ کاگلہ دباکرباری باری اس بدفعلی کی اورحالت غیرہونے پر فرارہوگئے۔پولیس نے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزموں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارناشروع کردیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں