ساہیوال، کورونا کا 1 اور مریض دم توڑ گیا

سا ہیوال(ایس این این) ساہیوال میں کرونا سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ایمر جنسی میں کرونا کا پازیٹو فرید ٹاؤن کا65سالہ ضیاء اللہ دم توڑ گیا۔ایمر جنسی آئسو لیشن وارڈ میں اس وقت کرونا کے دو پازیٹو اور 8مشتبہ کرونا مریض دا خل ہیں اور ان کا علاج کیا جارہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں