ساہیوال، ہیوی بائیک پر ریس لگانے والا نوجوان جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں من چلوں کی ریس نے ایک اور جان لے لی. ریس کے دوران ہیوی بائیک ٹرک سے ٹکرا گئ جس کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق ہو گیا. ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر 9/132ایل کے قریب تیز رفتار ہیوی بائیک سوار ٹرک سے ٹکرا گئی جس پر سوار نوجوان موقع پرجاں بحق ہو گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں