ساہیوال(ایس این این) ہڑپہ کے قریب اڈہ 6 والا پرتیز رفتاری اور دھند کے باعث کار درخت سے ٹکرا گئی. جس میں موجود دو کار سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے.حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد آپس میں کزن تھے ان کی ششناخت عثمان اور حماد کے ناموں سے ہوئی ہے. متوفین کا تعلق 3/10 ایل سے تھا.
