Sahiwal Police

ساہیوال، 9 پولیس افسروں کے تبادلے

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈی پی اونے 9پولیس افسروں کوتبدیل کردیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال امیر تیمور خان نے انتظامی بنیادوں پر انسپکٹر عابد حسین بھلہ ایس ایچ او یوسف والا اور انسپکٹر آ صف علی وٹو ایس ایچ او نورشاہ کو ڈسٹرکٹ انوسٹی گیشن برانچ ساہیوال،سب انسپکٹر زمان رشید وٹو ایس ایچ او فرید ٹاؤن سے ایس ایچ او تھانہ نورشاہ،سب انسپکٹر عمر دراز انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال،سب انسپکٹر مدثر غفار خان ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال سے ایس ایچ او تھانہ سول لائن،سب انسپکٹر زید انجم ایس ایچ او تھانہ سول لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی،سب انسپکٹر ندیم انور عاصم ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی سے ایس ایچ او تھانہ یوسف والا،سب انسپکٹر عامر فاروق گجر ایس ایچ او تھانہ فتح شیر سے ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن اورسب انسپکٹر محمد رضا اللہ بودلہ کو تھانہ فرید ٹاؤن سے ایس ایچ او تھانہ فتح شیر تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں