ساہیوال، غلہ منڈی سے 8 سالہ بچی اغوا

ساہیوال(ایس این این) تھانہ غلہ منڈی کی حدود سے نرس کی آٹھ سالہ بچی کو اغوا کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلہ منڈی کی حدود سے 8 سالہ بچی اغواء ہو گئی ہے۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچی بیوہ نرس کی ہے جسے اغواکیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں